244۔ علم و مال میں فرق

وَالْمَالُ تَنْقُصُهُ النَّفَقَةُ، وَالْعِلْمُ يَزْكُوْ عَلَى الْاِنْفَاقِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۴۷) مال خرچ کرنے سے گھٹتا ہے لیکن علم صرف کرنے سے بڑھتا ہے۔ انسان کے لیے دیرپا، باعزت اور محفوظ سرمائے کا نام علم ہے۔ امیرالمؤمنینؑ نے اس فرمان میں سات طریقوں سے علم کی اہمیت بتائی ہے۔ ان میں سے ایک یہ ہے … 244۔ علم و مال میں فرق پڑھنا جاری رکھیں